Farooq Abdullah Hoists Tricolour: فاروق عبداللہ نے اپنے رہائش گاہ میں ترنگا لہرایا - FAROOQ ABDULLAH LATEST NEWS
🎬 Watch Now: Feature Video
رکن پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے یوم آزادی کے موقع پر اپنی رہائش گاہ میں ترنگا لہرایا اور ان کی حفاظت کے لیے تعینات سکیورٹی اہلکاروں سے خطاب کیا۔ انہوں سیکورٹی اہلکاروں سے کہا کہ ملک کو حریفوں سے خطرہ لاحق ہے لیکن سکیورٹی فورسز پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس کہ حفاظت کو یقینی بنائیں۔ Farooq Abdullah Hoists Tricolour
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:26 PM IST