Elephant Attack On Tamilnadu Forest Officials: محکمہ جنگلات کے اہلکار ہاتھی کے حملے سے بال بال بچے، ویڈیو وائرل

By

Published : Mar 16, 2022, 6:09 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:19 PM IST

thumbnail
تمل ناڈو کے کوئمبتور میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں محکمہ جنگلات کے اہلکار Tamilnadu Forest Officials ہاتھی کے حملے Elephant Attack سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ پولاچی میں پیش آیا، جہاں انامالائی ٹائیگر ریزرو علاقے میں ہاتھی نے دو کاروں پر حملہ کیا۔ کار میں بیٹھے ایک شخص نے اس کی ویڈیو بنالی، جو کافی وائرل ہو رہی ہے۔ Elephant Attack On Tamilnadu Forest Officials
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.