مغربی بنگال میں چائے کی منفرد انداز میں کاشتکاری شروع - چائے کی نامیاتی کاشتکاری
🎬 Watch Now: Feature Video
مغربی بنگال میں اب چائے کی نامیاتی کاشتکاری کی جارہی ہے، خصوصاً دارجلنگ میں چائے کی کاشتکاری کرنے والے کسان اب نامیاتی چائے کی کاشتکاری کرنے لگے ہیں۔ پہاڑی اور نشیبی علاقوں میں کیڑے مارنے والی دواؤں کا استعمال کم کیا جارہا ہے۔