منی پور: لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی کاشتکاری کرنے والے کسان متاثر - vegetable growers affected
🎬 Watch Now: Feature Video
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی کاشتکاری کرنے والے کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے، کسانوں کو ڈر ہے کہ مستقبل میں بھی سبزیوں اور اناج کی پیداوار متاثر ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ بازار میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی آنے سے کسانوں کے سامنے معاشی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔ دیکھیں پوری ویڈیو۔۔۔۔