پانچ مہینے کی اونچائی پر بند ہوا بازار - nifty ends above 11,350, sensex gains 477 pts banks, metal shine
🎬 Watch Now: Feature Video
ریلائنس انڈسٹریز، ایچ ڈی ایف سی بینک اور آئی سی آئی سی آئی بینک جیسے شیئرز میں تیزی کے ساتھ منگل کے روز بی ایس ای سنسیکس میں 478 پوائنٹز کا اچھال آیا۔ پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ درج کیا گیا، ملک کے دارالحکومت دہلی میں پیٹرول 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔ تاہم ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں واقع ہوئی۔
Last Updated : Aug 18, 2020, 8:07 PM IST