سشمتا سین کی بیٹی رینی نے انسٹاگرام میں تصویر شیئر کی - سشمیتا سین کی بیٹی رینی نے انسٹاگرام میں تصویر شیئر کیْ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 28, 2021, 8:07 PM IST

اداکارہ سشمیتا سین کی بیٹی رینی سین نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام میں آئینے میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں وہ ورزش والے کپڑوں میں نظر آرہی ہیں۔ واضح رہے کہ رینی نے مختصر فلم سُٹے بازی سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری کبیر کھرانہ نے کی ہے۔ اس فلم میں رینی ایک 19 سالہ دیا نام کا کردار ادا کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.