قرآن پاک کا نسخہ ہاتھ سے لکھنے والا نوجوان - urdu news

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 29, 2021, 10:04 PM IST

میر نے قرآن کا نسخہ لکھنے کے لیے 25 قلموں کا استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'میرا اصل مقصد خطاطی سیکھ کر قرآن کریم کا نسخہ لکھنا تھا۔ شروعات تو کہیں نہ کہیں سے کرنی تھی اس لئے پہلے اپنے ہاتھ سے قرآن کا نسخہ لکھا۔ اب عربی اور خطاطی سیکھ کر احادیث کی کتابیں لکھنے کی کوشش کروں گا'۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.