Indian Army Patrols in Heavy Snow: بھاری برف کے دوران پونچھ میں گشت کرتے فوجی جوان - فوج کے جوانوں گھٹنوں برف میں گشت کرتے
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں اونچائی پر بھارتی فوج کے جوانوں کو گھٹنوں برف میں گشت کرتے دیکھا گیا۔ فوج کے بہادر جوان سخت موسمی حالات سے قطع نظر ملک کی حفاظت کرتے ہیں۔ وہ ہتھیار و دیگر ضروری سامان لے کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کو عبور کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو 26 جنوری کا ہے، جب پوری قوم یوم جمہوریہ Republic Day منا رہی تھی۔