غریب کشمیری پنڈتوں کی بے بسی - کشمیری پنڈتوں کی بے بسی
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-4653925-147-4653925-1570210437200.jpg)
سنہ 1990 میں جموں سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر 'پرکھوں پناہ گزیں کیمپ' کا قیام کیا گیا تھا۔ پرکھوں پناہ گزین کیمپ کی خستہ حالی ان تصاویر میں صاف نظر آرہی ہے۔ گرچہ حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے عارضی طور پر ٹین کے کوارٹرز فرہم کیے ہیں تاہم ان کیمپز میں پانی، بجلی سمیت دیگر بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔