deccan pen store: دکن پین اسٹور، حیدرآباد دکن کی پہلی دکان - اردو نیوز حیدر آباد
🎬 Watch Now: Feature Video
آج ہم آپ کو فاؤنٹین پین کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے دکن پین اسٹور deccan pen store کے بارے میں بتائیں گے۔ حیدرآباد کا دکن پین اسٹور 93 سال سے عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ پین کی دنیا میں حیدرآباد میں انقلاب برپا کرنے والا دکن پین اسٹور، جہاں مختلف اقسام کے پین فروخت کیے جاتے ہیں جن کی قیمت 300 روپے سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔