Celebration of New Year 2022: نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آتش بازی کے ساتھ نئے سال کا آغاز - آسٹریلیا میں آتش بازی کے ساتھ نئے سال کا آغاز
🎬 Watch Now: Feature Video
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اور آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں لوگوں نے آتش بازی کے ساتھ سال 2021 کو الوداع کیا اور نئے سال 2022 کو خوش آمدید Celebration of New Year 2022 کہا۔