Python On The Highway: ہریدوار میں اجگر نے ہائی وے بلاک کیا، دیکھیں ویڈیو - اتراکھنڈ وائرل ویڈیو
🎬 Watch Now: Feature Video
ایک کہاوت ہے، 'اجگر کرے نہ چاکری، پنچھی کرے نہ کام'۔ اسی طرح کے ایک اجگر نے A Python Blocked the Highway ہریدوار میں ہائی وے کو جام کر دیا۔ ہریدوار میں دہلی ہائی وے پر سروانند گھاٹ کے قریب ایک اجگر کے آنے کی وجہ سے ہائی وے جام ہو گیا۔ ہائی وے پر اس اجگر کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔