Man Hangs Upside Down on a Coconut Tree: آدھے گھنٹے سے زیادہ تک ناریل کے درخت پر الٹا لٹکا رہا شخص - کیرالا نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 26, 2022, 8:19 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

کیرالا کے کوٹائیم میں ایک معمر شخص ناریل کے درخت پر چڑھا تھا، توازن بگڑنے کے سبب وہ ناریل کے درخت سے آدھے گھنٹے سے زیادہ تک الٹا لٹکا رہا۔ مقامی لوگوں نے اس شخص کو بچانے اور درخت سے اتارنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ بعد ازاں فائر فورس کے اہلکاروں نے سیڑھی اور رسی کا استعمال کرتے ہوئے اس شخص کو درخت سے نیچے اتارا۔ پولیس نے بتایا کہ وکرمان جو تھالیولاپرمبو کا رہنے والا ہے وہ درخت پر الٹا لٹک گیا تھا، تاہم اسے کوئی چوٹ نہیں آئی اسے ہسپتال میں ابتدائی جانچ کے بعد گھر جانے کی اجازت دی گئی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.