Bismah Maroof Daughter Video: بھارتی کرکٹرز کا پاکستانی کپتان کی بیٹی کے ساتھ لاڈ پیار - پاکستانی کپتان کی ننھی بیٹی کو لاڈ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Mar 7, 2022, 5:32 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:18 PM IST

آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ICC Women's Cricket World Cup میں بھارت اور پاکستان میچ کے دوران ڈریسنگ روم سے ایک ایسا ویڈیو آیا جس نے سبھی کا دل جیت لیا۔ دل چھو لینے والے اس ویڈیو میں بھارتی کرکٹرز پاکستانی کپتان کی ننھی بیٹی کو لاڈ کرتی اور اس کے ساتھ کھیلتی نظر آ رہی ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے ساتھ پاکستانی کپتان بسمہ معروف کی دو سال سے زائد عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ وہ اپنی چھ ماہ کی چھوٹی بیٹی فاطمہ کے ساتھ خواتین ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہیں۔ اسی دوران ان کی بیٹی کے ساتھ بھارتی کھلاڑیوں کی ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سب کا دل جیت لیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.