ETV Bharat / state

جے پور میں جشن چراغاں، ایفل ٹاور اور چندریان 2 کا دلکش نظارہ - jaipur diwali festiwal

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں روشنیوں کے تہوار کے موقعے پر بازاروں کی رونق میں اضافہ دیکھا گیا۔

Chandrayaan, Eiffel Tower set to charm
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 2:43 AM IST


دیوالی کے موقعے پر دارالحکومت جے پور کے مختلف مقامات کو روشنیوں سے سجایا گیا۔

اس موقعے پر چاند پول علاقے میں پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کی مصنوعی ڈھانچہ لگا کر اسے روشنیوں سے سجا دیا گیا، جس دیکھنے میں نہایت پرکشش نظر آ رہا تھا۔

ایفل ٹاور اور چندریان 2 کا دلکش نظارہ

اجمیری گیٹ پر چندریان 2 کی نمائش کی گئی، جس کے دونوں جانب دو سانسدانوں کے اسٹیچو لگائے گئے، ان میں ایک طرف سابق صدر جمہوریہ اے پی جے عبدالکلام آزاد اور دوسری جانب کلاس وادیوں کا اسٹیچو ہے۔

بلغم جے پور علاقے میں دیوالی کی سجاوٹ دیکھنے کے لیے بازاروں میں گاڑیوں کے لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس کے علاوہ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے۔

پولیس کے جوانوں کے ساتھ ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس بھی یہاں پر انتظامات کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہوئی نظر آئی۔

Intro:الگ الگ طرح کے بازار سجے




Body:جے پور. دیوالی کے مقدس دیوار کے روز ریاست کے الگ الگ جگہوں پر الگ الگ طرح کہ بازار سجائے گئے تھے.. ان بازاروں کو کو دیکھنے کے لیے یے کفر تعداد میں عوام بھی باجرہ کی اور نظر آئی تھی... لیکن اگر بات کی جائے دارالحکومت جے پور کی تو یہاں پر چاند پول علاقے میں جہاں تاریخی عمارت کی طرح 80 فٹ اونچا دروازہ بنایا گیا ہے.. وہی اس کے پاس ہیں پہلی اسمارٹ روڈ کشن پول بازار میں دو دروازے بھی بنائے گئے ہیں.. چاند پول علاقے میں پیرس کا ایفل ٹاور بھی لگایا گیا ہے جو اپنے آپ میں کافی زیادہ خاص نظر آرہا ہے.. سب سے زیادہ کشش سجاوٹ یہاں اجمیری گیٹ پر نظر آرہی ہے یہاں پر ''چندر یان 2'' اڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے.. یہاں پر 30 پیٹس اونچے اس چندر یان کہ دونوں جانب دو سائنٹسٹ کے اسٹیچو بھی لگائے گئے ہیں.. جن میں ایک جانب سابق صدر ''ابوالکلام'' اور دوسری جانب 'کلاس وادیوں'' کا اسٹیچو ہیں.. اس طرح کی سجاوٹ کو دیکھ کر ہر ایک یہاں پر تعریف کرتا ہوا نظر آرہا ہے..

گاڑی نہیں لے جاسکتے

بلغم جیپور میں دیوالی کی سجاوٹ کو دیکھنے کے لیے بازاروں میں پہنچی عوام کے لئے گاڑی بازار میں لے جانا منع ہے.. یہاں پر تمام بازاروں میں پیدل گھوم کر ہی بازاروں کی سجاوٹ کو دیکھا جا سکتا ہے.. وہی اگر بات کی جائے یے سکیورٹی انتظامات کی تو یہاں پر کافی سخت سکیورٹی انتظامات نظر آرہے ہیں... پولیس کے جوانوں کے ساتھ ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس بھی یہاں پر انتظامات کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہوئی نظر آرہی ہے...

بائٹ-

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970


Conclusion:

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.