ETV Bharat / state

کرناٹک :نوجوان کا قتل

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 7:06 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاسن کے چناریہ پٹنہ میں دن دہاڑے چھ ممبروں کی ایک گروہ نے ایک نوجوان کا قتل کردیا۔

نوجوان کا قتل

یہ واقعہ ضلع حسن میں کل صبح 11 بجے کے قریب پیش آیا۔اس حادثے کی پوری فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوئی ہے۔

نوجوان کا قتل

سی سی ٹی وی میں صاف نظر آرہا ہے کہ چھ بائیک سوار افراد ایک نوجوان کی بے رحمی کے ساتھ چھری سے حملہ کیا گیا اور حملے کے بعد ملزم فرار ہوگئے۔

اطلاع کے مطابق چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے نوجوان کو ہلاک کیا گیا۔

ہلاک شدہ نوجوان کی شناخت ابھی کے نام پر ہوئی ہے۔

Intro:Body:

Hassana. - A youth was brutally murdered in broad daylight by a 6-member gang at Channarayapatna in Hassana. The incident took place at 11 am yesterday and was caught on CCTV. The deceased has been identified as Abhi and was stabbed over an eve-teasing incident.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.