ETV Bharat / state

بارہمولہ میں تلاشی مہم شروع

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 3:27 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے مالماپن پورہ گاؤں میں پیر کے روز فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی ۔

بارہمولہ میں تلاشی مہم شروع
بارہمولہ میں تلاشی مہم شروع

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی مصدقہ عطلہ پر فورسز نے ملماپن پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

فورسز اور ایس او جی کی مشترکہ پارٹی نے ملماپن پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا اور اخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.