ETV Bharat / international

افغانستان میں 20 دہشت گرد ہلاک، 9 گرفتار

author img

By

Published : Sep 21, 2019, 11:31 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:47 PM IST

افغانستان کے بادغیس اور کندز صوبے میں افغان اسپیشل فورسز کی اکائیوں کی کارروائی میں 20 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 9 کو گرفتار کرلیا گیا۔

افغانستان میں 20 دہشت گرد ہلاک، 9 گرفتار

صوبائی انتظامیہ نے سنیچر کو ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ بادغیس صوبہ میں بالامرغاب ضلع میں سنیچر کی صبح سلامتی دستوں کی کارروائی میں 12دہشت ہلاک اور 8دیگر زخمی ہوگئے۔ بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی آگے بھی جاری رہے گی۔

کندز صوبہ کے خان آباد ضلع میں طالبانی دہشت گردوں کے خلاف سنیچر کی صبح ایسی ہی کارروائی میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ اس دوران کوئی سلامتی اہلکار یا عام شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

وزارت دفاع نے بتایا کہ غزنی صوبہ میں سلامتی دستوں کی کارروائی میں 9دہشت گرد گرفتار کئے گئے۔ ان میں جبول صوبہ کی راجدھانی کلات میں جمعرات کو ہوئے کار بم دھماکہ کے تین ساز ش کرنے والے بھی شامل ہیں۔ اس دھماکہ میں کم از کم 20لوگوں کی موت اور 93دیگر زخمی ہوئے تھے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کے کرمونی گزشتہ رات کو ہوئی کشیدگی کے بعد ہفتہ کو کرمونی بازار احتجاج میں پوری طرح سے بندرہی ۔ کشیدگی کے دوران کئی دوکانوں کو شرارتیوں نقصان بھی پہنچایاتھا ۔Body:کرمونی بازار میں بادام خرید کر پیسہ نہیں دینے کولیکر ہوئے تنازع نے فرقہ ورانہ تشدد کی شکل اختیار کرلیا ہے ۔ ہفتہ کو دوکانیں بند رہیں ۔بازار میں سناٹا چھایا رہا ۔ دوکاندار خاطرخواہ کاروائی کو لیکر اپنی دوکانیں بند رکھیں ۔ حالانکہ اس دوران پولیس نے تاجروں سے دوکانوں کو کھولنے کے لئے اپیل بھی کیا ۔علاقے میں جمعہ کی رات کو ہوئے تشدد کے بعد کشیدگی اب بھی برقرار ہے مگر حالات قابو میں ہیں ۔احتیا ط کے طور پولیس کی تعیناتی علاقے میں ہے ۔ اس معاملے میں تادم تحریر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔ ایس ایس پی راجیومشرا نے ای ٹی وی بھارت کو ٹیلی فونی گفتگو میں بتایا کہ حالات معمول پر ہیں ۔کچھ دوکانیں پولیس کی اپیل پر دوپہر بعد کھولی گئی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور قصورواروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کی جارہی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ واقعہ میں دونوں فریق کے افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔معاملے کو لیکر ایف آئی آردرج کی گئی ہے ۔
Conclusion:واضح ہوکہ جمعہ کی شام کو ایک شرپسند نے بادام خریداتھا ۔پیسہ کے مطالبے پر شرپسند نے دوکاندار کے ساتھ مارپیٹ پرامادہ ہوگیا ۔احتجاج کرنے پر اس معاملے کو مذہبی جھگڑے کارخ دے دیا گیا اور اسکے بعد ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوکر لوگوں نے ایک دوسرے پرسنگ باری شروع کردی ۔اس دوران کئی راونڈ گولیاں بھی چلیں ۔سنگ باری میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد رات ہی میں آئی جی ، ڈسٹرک مجسٹریٹ ، ایس ایس پی سمیت اعلی حکام جائے وقوع پر پہنچ کرحالات کوقابوکرنے میں مصروف ہوگئے تھے
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.