ETV Bharat / city

Inaugurated Bramsar Nallah: ڈی ڈی سی کنگن اور ڈی ایم او گاندربل نے برمسر نالہ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 9:37 AM IST

گاندربل کے علاقہ وسن میں موجود نالہ برمسر کے تعمیراتی مواد کو پانچ سال کے لیے ٹھیکیداری پر دے دیا گیا، نالہ برمسر میں تعمیراتی مواد نکالنے کے لیے جے سی بی مشین چلانے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔ DMO Ganderbal inaugurated Bramsar Nallah

ڈی ڈی سی کنگن اور ڈی ایم او گاندربل نے برمسر نالہ کا افتتاح کیا

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقہ وسن میں واقع چھترگل سے وسن تک نالہ برمسر میں موجود تعمیراتی اشیاء جن میں باجری، ریت، بولڈر نکلتی ہے پہلی مرتبہ ضلع انتظامیہ اور محکمہ مائینگ اینڈ جیالوجی کی جانب سے ای ٹینڈرنگ کے ذریعے پانچ سال کے لیے پٹے پر فراہم کردی گئی۔ نالہ برمسر کے دو ہیکٹر سے زیادہ رقبہ کو ایک کروڑ 8 لاکھ روپے میں ٹھیکیدار کو فراہم کردی گئی۔ DDC Kangan and DMO Ganderbal inaugurated Bramsar Nallah

یہ بھی پڑھیں: Pollution Control Committee Meeting in Ganderbal: پولیوشن کنٹرول کمیٹی اور محکمہ جیالوجی اینڈ مایننگ کی میٹنگ منعقد

اس موقع پر محکمہ مائینگ اینڈ جیالوجی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں باضابطہ طور پر نالہ برمسر سے تعمیراتی مواد نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔ محکمہ کے ضلع آفیسر ذوالفقار علی نے بتایا کہ 'گاندربل میں موجود نالہ سندھ اور اس ملحقہ دیگر نالوں جن میں نالہ برمسر بھی شامل ہے کے دو ہیکٹر سے زیادہ رقبہ کو پانچ سال کے لیے ایک کروڑ 8 لاکھ روپے میں ٹھیکیدار کو فراہم کردی گئی۔' انہوں نے مزید بتایا کہ 'نالہ میں موجود تعمیراتی مواد نکالنے کے لیے جو بھی رسمی کاغذی کاروائی تھی جن میں ماحولیاتی این او سی سمیت دیگر لازمی کارروائی تھی وہ مکمل کرکے ٹھیکیدار کو نالہ برمسر کا تعمیراتی مواد فراہم کردیا گیا۔ نالہ برمسر میں تعمیراتی مواد نکالنے کے لیے جے سی بی مشین چلانے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔ Program by Department of Mining and Geology

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.