دمحال میں سرچ آپریشن - سرچ آپریشن
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے قصبہ دمحال ہانجی پورہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو اپنے محاصرہ میں لے لیا ہے۔
دمحال میں سرچ آپریشن
اطلاع کے مطابق آج صبح عسکریت پسندوں کے روپوش ہونے کی اطلاع کے بعد دمحال ہانجی پورہ کے دینوی کنڈی مرگ سمیت متعدد گاؤں کو سکیورٹی فورسز نے اپنے محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
تادم تحریر علاقے میں آپریشن جاری ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Intro:سکورٹی فورسز کے جانب سے سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کے دنیو کنڈی مرگ سمیت کہی گاوں کو سکورٹی فورسز نے اپنے محسرے میں لیے لیا
Body:سکورٹی فورسز کے جانب سے سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کے دنیو کنڈی مرگ سمیت کہی گاوں کو سکورٹی فورسز نے اپنے محسرے میں لیے لیا اطلاعات کے مطابق سکورٹی فورسز نے نندی مرگ سے لیکر دنیو کنڈی مرگ تک کا سبھی علاقے کو اپنی محسرے میں لیے لیا
خورشید میر دمحال ہانجی پورہ
Conclusion: