ETV Bharat / city

Raosaheb Patil in Kulgam راؤ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام کا دورہ کیا - Raosaheb Patil Danve Visit Kulgam

مرکزی وزیر راؤ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام دورے کے موقع پر کہا کہ کشمیر میں اکثر وبیشتر بارشوں کی وجہ سے کام میں دقتیں پیش آتی ہیں۔ اگر موسم نے ساتھ دیا تو جموں و کشمیر کو ملک سے جوڑنے والی ریل سروس کو 2023 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ Raosaheb Patil Danve Visit Kulgam

Raosaheb Patil in Kulgam
Raosaheb Patil in Kulgam
author img

By

Published : Oct 19, 2022, 1:34 PM IST

کولگام: ریاست، کوئلہ، کانوں اور ریلوے کے مرکزی وزیر مملکت راؤ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام کا دورہ کیا۔ وزیر نے ڈاک بنگلو چولگام میں اپنے وسیع دورے کے دوران مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور مرکزی حکومت کی متعدد اسکیموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک پریزنٹیشن کے ذریعے کئی تعمیراتی کاموں کو دکھایا گیا۔ Rao Sahib Patil Danve visited Kulgam

راؤ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں:

اس درمیان مرکزی وزیر سے کئی وفود نے ملاقت کی۔ خبر کے مطابق اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی کارکنان نے بھی وزیر سے ملاقات کی۔ اپنے دورے کے پہلے دن سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ دورے کا مقصد وزیر اعظم کی ہدایت پر کانوں اور ریلوے کے شعبے کے زمینی حقائق کو سمجھنا ہے۔ جس طرح سے تعمیری کام اور معاملات چل رہے ہیں اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ریاست، کانوں اور ریلوے مستقبل میں اپنی کارکردگی کو بہتر اور اپ گریڈ کرنے کے لیے مشن موڈ میں کام کرے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکثر وبیشتر بارشوں کی وجہ سے کام میں دقتیں پیش آتی ہیں اگر موسم نے ساتھ دیا تو جموں وکشمیر کو ملک سے جوڑنے والی ریل سروس کو 2023 تک مکمل کیا جائے گا۔ وہیں وزیر نے منی سکڑیٹ میں عوامی دربار سے خطاب ہوئے کہا کہ مرکز اب زمینی سطح پر کام کررہا ہے اور اسی لیے قائدین ریاستوں کے کام کاج کو دیکھنے کے لیے دورے کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.