ETV Bharat / city

نوراتری کے موقع پر کٹرا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

29 ستمبر سے شروع ہونے والے نوراتری کے لئے بیس کیمپ کٹرا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں سمیت پولیس اہلکار بھی مستعدی کے ساتھ کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 28, 2019, 2:40 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 8:41 AM IST

نوراتری کے موقع پر کٹرا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

پولیس اور سکیورٹی اہلکار شہر کی طرف آنے والی تمام گاڑیوں کی سختی سے تلاشی لے رہے ہیں۔ دھرم نگری کٹرا کے تمام بڑے مقامات سمیت وشنو دیوی کی عمارت اور تھانہ روڈ کے تمام اسٹاپوں پر سیکیورٹی اہلکار اپنی ڈیوٹی پر پوری جوش و خروش کے ساتھ تعینات ہیں اور آنے والوں کے سامان کی تلاشی لی جارہی ہے اور آنے والے افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

نوراتری کے موقع پر کٹرا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

جموں علاقے کے آئی جی مکیش سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے پولیس افسران سمیت سکیورٹی اہلکاروں کو خصوصی ہدایات دی ہیں کہ وہ شہر کے ہر حصے پر کڑی نگرانی رکھیں خواہ شہر کا مرکزی بس اسٹیشن ہو یا ریلوے اسٹیشن یا پھر وشنو دیوی کی عمارت ہر۔ تمام بڑے مقامات کے ساتھ ساتھ شہر سے متصل پولیس چوکیوں پر بھی کڑی نگرانی رکھیں۔

بیس کیمپ کٹرا کے تمام بڑے مقامات پر کیمرے کے ساتھ نگرانی کی جارہی ہے۔
دوسری طرف، سی آر پی ایف بٹالین 6 کندھے سے کندھا ملا کر جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کر رہی ہے تاکہ ملک بھر سے آنے والے عقیدت مندوں کو وشنو دیوی کے درشن ہو سکے۔ انہیں سکیورٹی کے حوالے سے کوئی پریشانی پیش نہ آئے اور نوراتری کا تہوار پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہو۔

Intro:आगामी 29 सितंबर से आरंभ हो रहे पवित्र शारदीय नवरात्रों को लेकर आधार शिविर कटड़ा में सुरक्षा के कड़े इंतजाम किए गए हैं। सुरक्षाकर्मियों सहित पुलिस कर्मी पूरी मुस्तैदी बरते हुए हैं और हर आने जाने-जाने वालों पर कड़ी निगाह रखे हुए हैं।
जहां नगर के साथ लगती सभी पुलिस व सुरक्षा चौकियों पर नगर की ओर आने वाले वाहनों की गहनता से तलाशी की जा रही है, वहीं धर्मनगरी कटड़ा के सभी प्रमुख स्थलों सहित मां वैष्णो देवी जी के भवन अथवा मार्ग पर पड़ने वाले सभी पड़ावों पर पुलिस व सुरक्षाकर्मी पूरी स्तर्कता के साथ अपनी डयूटी पर तैनात हैं और आने जाने वालों सहित उनके सामान की जांच अथवा पूछताछ पूरी गहनता से साथ की जा रही है।
जम्मू जौन के आईजी मुकेश सिंह ने जानकारी देते हुए बताया कि नवरात्रा महोत्सव को लेकर उन्होंने पुलिस अधिकारियों सहित कर्मियों को विशेष निर्देश दिए हैं कि नगर के हर हिस्से पर अपनी पैनी निगाह रखें, चाहे नगर का मुख्य बस अड्डा हो या रेलवे स्टेशन, या फिर मां वैष्णो देवी जी का भवन हर प्रमुख स्थल सहित नगर के साथ लगती स•ाी पुलिस चौकियों में चप्पे-चप्पे पर पुलिस कर्मी पूरी तरह से अपनी पैनी निगाहें रखें हुए हैं। आधार शिविर कटड़ा के सभी प्रमुख स्थलों पर तीसरी आंख से नजर रखी जा रही है । तो वहीं दूसरी ओर सीआरपीएफ 06 बटालियन सुरक्षा को लेकर कंधे से कंधा मिलकर जम्मू-कश्मीर पुलिस के साथ पूरा योगदान दे रही है। ताकि नवरात्रा महोत्सव को लेकर देश भर से मां वैष्णो देवी के दर्शनो के लिए आने वाले श्रद्धालुओं को सुरक्षा को लेकर किसी तरह की परेशानी न हो नवरात्रा महोत्सव समारोह शांतिपूर्ण ढंग से संपन्न हो सके।

बाइट जम्मू जौन के आईजी मुकेश सिंहBody:Security beffed up in Katra on the eve of Navratras Conclusion:Security beffed up in Katra on the eve of Navratras
Last Updated : Oct 2, 2019, 8:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.