ETV Bharat / city

'بات چیت کے ذریعے  کسی بھی مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے' - Satyapal malik

نیشنل کانفرنس کے ریاستی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی سے بات چیت کے دوران کہا کہ ”ان کی پارٹی حریت کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ہے مگر بات چیت آئین کے دائرے میں ہونی چاہیے؟

شیخ بشیر احمد
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 5:33 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے کسی بھی مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

بات چیت دوران انہوں نے کہا کہ گورنر ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد جس طرح سے حریت نے ایک مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے وہ ایک قابل ستائش قدم ہے۔

شیخ بشیر احمد

واضح رہے کہ اس سے قبل جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ حریت کانفرنس مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اس بیان کے بعد حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ اُن کی قیادت والی حریت صرف مذاکرات پر ہی بھروسہ کرتی ہے۔

Intro:نیشنل کانفرنس حریت کے ساتھ بات چیت کرنے کے حق میں مگھر ائین کے اندر بات چیت ہوں: صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس حریت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے حق میں ہیں کیونکہ بات چیت ہی واحد راستہ ہیں جسے کسی بھی مسئلے کا حل نکلے گا ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ستیاپال ملک کے بیان کا حریت نے جس طرح سے ایک مثبت ردعمل ظاہر کیا یہ ایک خوش آئند قدم ہیں

واضح رہے اس سے قبل جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ حریت کانفرنس مذاکرات کے لیے تیار ہے جس کے جواب میں حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ اُن کی قیادت والی حریت صرف مذاکرات پر بھروسہ کرتی ہے



Body:نیشنل کانفرنس حریت کے ساتھ بات چیت کرنے کے حق میں مگھر ائین کے اندر بات چیت ہوں: صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس حریت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے حق میں ہیں کیونکہ بات چیت ہی واحد راستہ ہیں جسے کسی بھی مسئلے کا حل نکلے گا ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ستیاپال ملک کے بیان کا حریت نے جس طرح سے ایک مثبت ردعمل ظاہر کیا یہ ایک خوش آئند قدم ہیں

واضح رہے اس سے قبل جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ حریت کانفرنس مذاکرات کے لیے تیار ہے جس کے جواب میں حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ اُن کی قیادت والی حریت صرف مذاکرات پر بھروسہ کرتی ہے



Conclusion:نیشنل کانفرنس حریت کے ساتھ بات چیت کرنے کے حق میں مگھر ائین کے اندر بات چیت ہوں: صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس حریت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے حق میں ہیں کیونکہ بات چیت ہی واحد راستہ ہیں جسے کسی بھی مسئلے کا حل نکلے گا ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ستیاپال ملک کے بیان کا حریت نے جس طرح سے ایک مثبت ردعمل ظاہر کیا یہ ایک خوش آئند قدم ہیں

واضح رہے اس سے قبل جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ حریت کانفرنس مذاکرات کے لیے تیار ہے جس کے جواب میں حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ اُن کی قیادت والی حریت صرف مذاکرات پر بھروسہ کرتی ہے

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.