حکومت کے دعوے کھوکھلے - lockdown in anantnag
🎬 Watch Now: Feature Video
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ کوکرناگ کے گڈول وائلو میں حکومت کے اُن سارے دعووں کی پول کھل گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سماجی دوری اختیار کریں، ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملائیں، بار بار صابن سے اپنا ہاتھ دھوئیں، اس کے علاوہ اور نہ جانے کیا کیا کہا گیا تھا۔ لیکن یہ سب چند روز تک ہی محدود رہا۔