خوبصورت ٹوکریاں فروخت کرنے والوں کا برا حال - تلنگانہ نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
کورونا وبا کی روک تھام کے لیے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب و متوسط طبقے کے سامنے روزی کا روٹی کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔ ان کے روزگار پر لاک ڈاؤن کے منفی اثرات پڑ رہے ہیں، حالات اس قدر ہو گئے ہیں کہ بہتوں کے سامنے فاقہ کشی کی نوبت آن پڑی ہے۔ان لاک میں تو بازار کھل تو گئے ہیں لیکن ان کے آمدنی پہلے کی طرح اب نہیں رہ گئی ہے۔ جس سے ان کو گھر کے خرچ چلانا مشکل ہو گیا ہے۔