اداکارہ ارجمن مغل کا بالی وڈ کا سفر - عزیزوں کو کھویا
🎬 Watch Now: Feature Video
ماڈلنگ سے اپنا کریئر شروع کرنے کے بعد ارجمن نے تمل، تلگو، مراٹھی اور آخر میں بالی ووڈ میں بطور اداکارہ کام کیا۔ اس دوران ان کے سامنے کافی مشکلات آئیں، ذہنی دباؤ کا بھی وہ شکار ہوئیں، اپنے عزیزوں کو کھویا تاہم آخر میں اپنی منزل حاصل کر ہی لی۔
Last Updated : Aug 10, 2020, 2:56 PM IST