ETV Bharat / snippets

بوسٹن کی گلوبل یونیورسٹی نے کاشی کے راہل راج کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 2, 2024, 5:20 PM IST

Kashi's Rahul Raj has been awarded a doctorate by the Global University in Boston
بوسٹن کی گلوبل یونیورسٹی نے کاشی کے راہل راج کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا (Photo Credit: ETV Bharat)

وارانسی، یوپی: شہر کے وکیل راہل راج کے سماجی کام کو دیکھتے ہوئے بوسٹن یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ وہیں، ایڈووکیٹ راہل راج، وارانسی کے غوث آباد کے رہنے والے ہیں۔ وہ مہاتما گاندھی کاشی ودیا پیٹھ کے طالب علم اور طلبہ یونین کے نائب صدر رہ چکے ہیں۔ گلوبل یونیورسٹی آف بوسٹن نے ممبئی میں منعقدہ ایک پروگرام میں ایڈووکیٹ راہل راج کو اعزاز سے نوازا۔ یہ خطاب راہل راج کو ذات پرستی، اچھوت پرستی اور سماجی انصاف کے میدان میں بہترین کام کرنے پر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.