یوپی میں بارش کا قہر: پیلی بھیت میں پانی کے تیز بہاؤ سے ریلوے ٹریک ہی بہہ گیا - Rain in UP - RAIN IN UP
🎬 Watch Now: Feature Video
Published : Jul 8, 2024, 3:52 PM IST
لکھنئو: اترپردیش میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ زیادہ بارش کی وجہ سے کشی نگر اور بجنور سمیت کئی اضلاع کے گاؤں سیلاب کی زد میں بھی آگئے۔ انتظامیہ کی جانب سے گاؤں والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ وہیں پیلی بھیت میں سیلاب کی وجہ سے ریلوے ٹریک ہی بہہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ آئندہ چار روز تک جاری رہے گا۔ 7 جولائی کو اترپردیش میں 8.2 کی متوقع بارش کے مقابلے میں 38.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو کہ معمول سے 369 فیصد زیادہ ہے۔