وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت یو اے ای تعلقات پر عربی میں کیا کہا؟ - بھارت یو اے ای تعلقات

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 15, 2024, 7:52 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے یو اے ای دورے کے دوارن بھارتی کمیونٹی سے خطاب کرتے وقت بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو اجاگر کرنے کے لیے عربی میں چند جملے بولے۔ ابوظہبی میں ’اھلا مودی‘ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے عربی میں کہا کہ بھارت اور متحدہ عرب امارات ایک بہتر تقدیر لکھ رہے ہیں۔ بھارت اور متحدہ عرب امارات کی دوستی ہماری مشترکہ دولت ہے اور حقیقت میں ہم ایک روشن مستقبل کی شاندار شروعات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے دونوں ملکوں کے درمیان صدیوں کا رشتہ ہے۔ واضح رہے کہ پی ایم مودی نے اس دوران ابو ظہبی میں پہلے ہندو مندر کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.