برفباری پر کشمیری جڑواں بہنوں کی دلکش رپورٹنگ کی انٹرنیٹ پر دھوم - Anand Mahindra

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 5, 2024, 11:00 PM IST

کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو پیاری جڑواں بہنوں کی  برف باری پر کی گئی رپورٹنگ نے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی ہے۔ ویڈیو میں دونوں بہنیں معصومانہ انداز میں برفباری کے بارے میں رپورٹنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ مہندرا گروپ کے چیئرمین آنند مہندرا نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس ویڈیو کو شیئر کرکے لکھا کہ" برف پر شاعری میرا ووٹ دوسری کو جاتا ہے"۔ ویڈیو میں دونوں معصوم بہنیں برف دیکھ کر اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ برف میں  کشمیر کی رونق بڑھ جاتی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.