کشمیر کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری، برف ہٹانے کا کام جاری

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 3, 2024, 5:09 PM IST

کشمیر میں ہوئی حالیہ برفباری نے طویل خشک موسم کا خاتمہ کیا ہے۔میدانی علاقوں میں 3 انچ سے 6 انچ برف جمع ہوئی، جبکہ بالائی علاقوں میں 1 فٹ سے 2 فٹ تک برف جمع ہوئی ہے۔ بھاری برفباری کے سبب بالائی علاقہ ضلع ہیڈ کوارٹروں سے منقطع ہوئے ہے۔ اس دوران انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں پر برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ بارڈر روڈس آرگینائزینش کے 108 آر آر نے کپواڑہ کرناہ سڑک پر برف ہٹانے کا کام شروع کیا ہے۔ یاد رہے کہ کپواڑہ کرناہ سڑک فوج کے اعتبار سے کافی اہمیت کے حامل ہے، کیونکہ لائن آف کنٹرول پر فوج  کو اسلحہ و رسد اسیِ راستہ سے پہنچایا جاتا ہے۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.