اردو

urdu

ETV Bharat / snippets

رائے بریلی میں کروا چوتھ پر عاشق کو گھر پر بلایا، گاؤں والوں نے دونوں کو پکڑا اور پٹائی کردی

villagers punished Boyfriend who came to meet her girlfriend in rae bareli
رائے بریلی میں اپنی گرل فرینڈ سے ملنے آنے والے بوائے فرینڈ کو گاؤں والوں نے سزا دی (Photo credit: ETV Bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 22, 2024, 2:56 PM IST

رائے بریلی: ضلع میں گاؤں والوں نے عاشق کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑلیا جب وہ شوہر کی غیر موجودگی میں کروا چوتھ پر اپنی شادی شدہ گرل فرینڈ کا اپواس افطار کرانے آیا تھا۔ دونوں کو پکڑنے کے بعد گاؤں والوں نے ظلم کی تمام حدیں پار کردیں۔ لوگوں نے خاتون کو درخت سے، عاشق کو رسی سے زمین پر باندھ دیا۔ ساڑھی میں لپٹی عورت اپنے جسم کو چھپانے کی کوشش کررہی تھی، جب کہ گاؤں والے اس کا پلّو کھینچ رہے تھے۔ سی او سیلون پردیپ کمار نے کہا، شکایت ملنے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details