اردو

urdu

ETV Bharat / snippets

ایس پی لیڈر عرفان سولنکی کی عرضی پر اب 25 جولائی کو ہوگی سماعت

The hearing will now be held on July 25 on the petition of SP leader Irfan Solanki
ایس پی لیڈر عرفان سولنکی کی عرضی پر اب 25 جولائی کو ہوگی سماعت (Photo Credit- Etv Bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 19, 2024, 1:13 PM IST

الہٰ آباد: کانپور کی سیسماؤ سیٹ سے ایس پی ایم ایل اے عرفان سولنکی کی اپیل پر جمعرات کو الہٰ آباد ہائیکورٹ میں سماعت نہیں ہوسکی۔ ریاستی حکومت نے عرفان سولنکی کی اپیل پر اعتراض داخل کرنے کے لیے وقت مانگا۔ عدالت نے حکومت کو وقت دیتے ہوئے اپیل کی سماعت کیلیے 25جولائی کی تاریخ مقررکی۔ کانپور کی خصوصی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے عرفان سولنکی اور ان کے بھائی رضوان سولنکی سمیت پانچ لوگوں کو قصوروار ٹھہرایا، اور انہیں سات سال قید کی سزا سنائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details