اردو

urdu

ETV Bharat / snippets

محبت کے جال میں پھنساکر خاتون سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیو وائرل

Rape of a woman by trapping her in a love trap, obscene video goes viral
محبت کے جال میں پھنساکر خاتون سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیو وائرل (Photo Credit; ETV Bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 22, 2024, 2:42 PM IST

لکھنؤ: ایک خاتون نے ایک نوجوان پر شادی کے بہانے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ BKT کی رہائشی متاثرہ خاتون کے شوہر کی موت ہوچکی ہے۔ وہ اکیلی رہتی ہے۔ کچھ عرصہ قبل اس کی ملاقات سیتاپور کے لونیاں پوروا کے رہنے والے راجیشور سے ہوئی۔ ملزم اسے محبت کے جال میں پھنساکر دو سال تک اس کا جنسی استحصال کرتا اور فحش ویڈیوز بھی بناتا رہا۔ متاثرہ نے جب شادی کا کہا تو ویڈیو وائرل کردی۔ ADCP جتیندر دوبے نے بتایا کہ بی کے ٹی پولیس نے معاملے میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details