اردو

urdu

ETV Bharat / snippets

شوہر نے دلہن کے ساتھ نہیں کھنچوائی تصویر، ناراض نئی شادی شدہ خاتون نے کر لی خودکشی

Husband did not take photo with bride, angry newly married woman committed suicide
شوہر نے دلہن کے ساتھ نہیں کھنچوائی تصویر، ناراض نئی شادی شدہ خاتون نے کر لی خودکشی (photo credit etv bharat)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 3, 2024, 4:34 PM IST

اٹاوہ: ضلع میں شوہر نے بیوی کے ساتھ تصویر نہیں کھنچائی تو ناراض نوبیاہتا خاتون نے موت کو گلے لگالیا۔ نودھنا گاؤں کے رہنے والے برجیندر سنگھ نے بتایا کہ اس کی شادی اوریا اجیتمل تھانہ چٹکاپور گاؤں کی پرتیکشا (22) سے ہوئی تھی۔ جب ان کی بیوی پرتیکشا نے ان سے کھٹورا کے جے گرودیو مندر میں اپنی تصویر کلک کروانے کو کہا تو اس نے انکار کردیا۔ اس پر بیوی کو غصہ آگیا۔ اس نے پیر کی رات اپنے کمرے میں خودکشی کرلی۔ انسپکٹر انچارج نے کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر مناسب کارروائی کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details