ممبئی: اسلامک اسکالر مفتی منظور ضیائی کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ حکومت نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کی گئی رقم کا بیس فیصد حصہ وقف بورڈ کو حکومت نے دے دیا ہے۔ اس سے اب وقف بورڈ اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے بہتر استعمال لیا جا سکتا ہے۔
مفتی منظور نے یہ بھی کہا کہ اسے سیاسی نظریہ سے نہیں دیکھنا چاہئے کیونکہ یہ پیسے پہلے ہی کہتا کیے جا چکے تھے ۔یہ جانے ہی والے تھے ایسے میں یہ کہنا کہ حکومت کو پارلیمانی انتخابات کے جھٹکے لگنے کے سبب حکومت اقلیتوں کو خوش کرنے کے لیے یہ پیسے ریلیز کئے یہ غیر مناسب بات ہے۔
مہاراشٹر حکومت میں نائب سیکرٹری کے عہدے پر فائز معین تعشلیدر نے یہ سرکلر آج ہی رلیز کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے دو کی اور روپئے وقف بورڈ کو دینے کا فرمان جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ بقیہ رقم بھی واقف بورڈ کو ڈے دی جائے گی۔