حیدرآباد: اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ دور میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سب سے مقبول فارمیٹ ہے۔ اسی فارمیٹ کا سب سے بڑا ایونٹ 2 جون سے امریکہ اور ویزٹ انڈیز میں شروع ہونے والا ہے۔
ٹورنامنٹ کا آغاز 2 جون بروز اتوار کو ٹیکساس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں شریک میزبان امریکہ اور ان کے ہمسایہ ملک کینیڈا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ نے اپنے آغاز سے ہی عالمی سطح پر شائقین کو کافی زیادہ مسحور کیا ہے اور متعدد ریکارڈز درج کیے ہیں۔ آئیے آج ہم اس بڑے ریکارڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
2007 سے 2022 تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے ریکارڈز پر ایک نظر
- سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی ٹیم
انگلینڈ (2) - 2010 اور 2022
ویسٹ انڈیز (2) - 2012 اور 2016
- سب سے زیادہ میچوں میں فتوحات حاصل کرنے والی ٹیم
سری لنکا - 31 (51 میچز)
پاکستان - 28 (47 میچز)
بھارت - 27 (44 میچز)
- فیصد کے اعتبار سے سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم
بھارت - 63.95 فیصد
آسٹریلیا - 62.5 فیصد
سری لنکا - 61.76 فیصد
- سب سے زیادہ اسکور کرنے والی ٹیم
سری لنکا - 260/6 بمقابلہ کینیا (2007)
انگلینڈ - 230/8 بمقابلہ جنوبی افریقہ (2016)
جنوبی افریقہ - 229/4 بمقابلہ انگلینڈ (2016)
- سب سے کم اسکور کرنے والی ٹیم
نیدرلینڈز - 39 بمقابلہ سری لنکا (2014)
نیدرلینڈز - 44 بمقابلہ سری لنکا (2021)
ویسٹ انڈیز - 55 بمقابلہ انگلینڈ (2021)
- رنز کے لحاظ سے سب سے بڑی جیت
سری لنکا - 172 رنز بمقابلہ کینیا (2007)
جنوبی افریقہ - 130 رنز بمقابلہ اسکاٹ لینڈ (2009)
افغانستان - 130 رنز بمقابلہ اسکاٹ لینڈ (2021)
- وکٹوں کے لحاظ سے سب سے بڑی جیت
جنوبی افریقہ - 10 وکٹیں بمقابلہ پاکستان (11.3 اوورز میں 130 رنز کے ہدف کا تعاقب)
آسٹریلیا - 10 وکٹیں بمقابلہ سری لنکا (10.2 اوورز میں 102 رنز کے ہدف کا تعاقب)
کینیا - 10 وکٹیں بمقابلہ اسکاٹ لینڈ (12.3 اوورز میں 110 رنز کے ہدف کا تعاقب)
کھلاڑیوں کے ذریعہ حاصل کردہ کارنامے
- سب سے زیادہ میچز
روہت شرما - 39
شکیب الحسن - 36
تلک رتنے دلشان - 35
- سب سے زیادہ رنز
ویراٹ کوہلی - 1141 (25 اننگز)
مہیلا جے وردھنے - 1016 (31 اننگز)
کرس گیل - 965 (31 اننگز)
- سب سے زیادہ چوکے
مہیلا جے وردھنے - 111
ویراٹ کوہلی - 103
تلک رتنے دلشان - 101
- سب سے زیادہ چھکے
کرس گیل - 63
روہت شرما - 35
جوس بٹلر - 33
- سب سے زیادہ ڈک ہونے والا کھلاڑی
شاہد آفریدی - 5
تلک رتنے دلشان - 5
جارج ڈوکریل - 4
- سب سے زیادہ نصف سنچری
ویراٹ کوہلی - 14
کرس گیل - 9
روہت شرما - 9
- سب سے زیادہ سینچری
کرس گیل - 2
- سنگل ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز