رائل چیلنجرز بنگلور کے کھلاڑی ڈبلیو پی ایل فائنل میچ جیتنے کے بعد فاتح ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے ہوئے۔. رائل چیلنجرز بنگلور کے کھلاڑی ڈبلیو پی ایل فائنل میچ جیتنے کے بعد جشن مناتے ہوئے۔. دہلی کیپٹلس کی کپتان میگ لیننگ اور رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتان اسمرتی مندھانا۔ (آئی اے این ایس). رائل چیلنجرز بنگلور کی ایلیس پیری اور رچا گھوش فاتحانہ شاٹ کھیلنے کے بعد جشن مناتے ہوئے۔. کپتان اسمرتی مندھانا مڈ وکٹ پر سویپ شاٹ کھیلتے ہوئے۔. رائل چیلنجرز بنگلور کی شریانکا پاٹل دہلی کیپٹلز کے منوں منی کی وکٹ پر جشن مناتی ہوئی (آئی اے این ایس). رائل چیلنجرز بنگلور کی سوفی ڈیوائن سویپ شاٹ کھیلتی ہوئی۔. رائل چیلنجرز بنگلور کی ایلیس پیری نے ڈیپ پوائنٹ باؤنڈری کی طرف چوکا لگایا۔. دہلی کیپٹلز کی کپتان میگ لیننگ شاٹ کھیلتی ہوئی (آئی اے این ایس). دہلی کیپٹلس کی منّو منی نے رائل چیلنجرز بنگلور کی اسمرتی مندھانا کی وکٹ لے کر جشن مناتی ہوئی۔. دہلی کیپٹلس کی شفالی ورما نے سوفی مولینکس (آئی اے این ایس) کے خلاف سویپ شاٹ کھیلتی ہوئی۔