ٹیکساس پین ہینڈل میں برف نے جھلسے ہوئے گھروں کے ویران زمین کو ڈھانپ دیا۔ ( اے پی فوٹو). آگ کے سبب ساڑھے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ جل کرخاکستر ہوگیا ہے۔(اے پی فوٹو). امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی دوسری سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔(اے پی فوٹو). سانچیز کی رہائش گاہ کو صاف کرتے ہوئے جو آگ سے تباہ ہو گیا تھا۔ (اے پی فوٹو). ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ نے چھوٹے قصبوں اور مویشیوں کی چراگاہوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیکر خاک کردیا۔(اے پی فوٹو). ٹیکساس میں آگ کی وجہ سے متعدد گاڑیاں اور رہائش گاہیں تباہ ہو چکی ہیں۔ (اے پی فوٹو). سانچیز کی رہائش گاہ کو صاف کرتے ہوئے جو آگ سے تباہ ہو گیا تھا۔ (اے پی فوٹو). ٹیکساس میں ہائی وے 83 کے قریب جلے ہوئے پودے۔ (اے پی فوٹو)