اردو

urdu

ETV Bharat / photos

ونٹر ونڈر لینڈ وادئ کشمیر کی خوبصورت تصاویر - mesmerising snow pics

برفباری نے وادی کے حسن میں چار چاند لگا دئے

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 5, 2024, 6:32 PM IST

Updated : Feb 5, 2024, 7:54 PM IST

برف کی سفید چادر میں وادی کشمیر لپٹی
جہاں بھی نظر جائے برف ہی برف نظرآئے
سیاح برف کے لمحوں کو کمیروں میں قید کر رہے ہیں
پیر پودے برف کا لباس پہن کے ایک دلکش منظر بیش کر رہے ہے
وادی کشمیر برف میں کسی ونٹر ونڈر لینڈ سے کم نہیں
سیاح برف کے بعد برف سے کھیل رہے ہے
برفباری کے دوران لوگوں کو عبور و مرور میں دکتیں بیش آرہی ہیں
وادی کشمیر واقعی زمین پر جنت ہے
غیر مقامی سیاح برف سے لطف اندوز ہورہیے ہیں
پیڑ پودے برف سے ڈھک کر مزید دیدہ زیب بن گئے
برفباری سے گاڑیوں کی نقل وحمل متاچر ہوئی
سیاح برف میں چہل قدمی کرتے ہوئے
Last Updated : Feb 5, 2024, 7:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details