اردو

urdu

ETV Bharat / photos

تہواروں پر دیکھیں اپنے پسندیدہ اداکارہ کی خوبصورت تصاویر - بالی ووڈ

بسنت پنچمی کے موقع پر پیلے کیزول لباس میں بالی ووڈ اداکاراؤں کے پوسٹ سے سوشل میڈیا کافی رنگین رہا۔ اس موقع پر مداحوں نے اپنے پسندیدہ اداکارہ کی خوب تعریفیں کی۔

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 14, 2024, 6:25 PM IST

مادھوری دکشت کا یہ انداز آپ کو بہت پسند آئے گا۔
سادہ لباس میں رشمیکا مندھنا نے اپنے انسٹاگرام پر فوٹو پوسٹ کی۔
سارہ علی خان نے پیلی ساڑھی کے ساتھ مماثل چوڑیاں اور جھمکے پہن رکھے ہیں۔
دیپیکا پڈوکون ماسٹر ویلویٹ سوٹ میں پوز دیتے ہوئے۔
عالیہ بھٹ پھولوں والی پیلی ساڑھی میں پوز دیتی ہوئی۔
فیشن کے حوالے سے مشہور سونم کپور نے اپنے مداحوں کے لیے پیلے رنگ کے سوٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہی۔
تمنا بھاٹیہ پیلے رنگ کی ساڑھی میں بارڈر اور بلاؤز پر پیچیدہ کام کے ساتھ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
جھانوی کپور کا ساڑھی کا یہ انداز ساؤتھ انڈین ٹچ کے لیے کافی خاص ہے۔
ساڑھی پسند کرتے وقت پیلے رنگ کے بجائے آپ سنہری ساڑھی اور سلور بلاؤز بھی آزما سکتے ہیں۔
بطور فیشن اگر آپ ساڑھی یا سوٹ کے علاوہ کچھ مختلف آزمانے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں، تو یہ دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ سفید اور پیلے رنگ کے لباس کے آئیڈیا کی تلاش میں ہیں، تو آپ راشی کھنہ کا یہ انداز دیکھ سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details