ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں این آئی ٹی کے تعمیری منصوبہ پر ملاجلا ردعمل - NIT CONSTRUCTION IN PULWAMA

پلوامہ میں این آئی ٹی تعمیر کرنے کے منصوبہ کا چند افراد اس کی مخالفت کررہے ہیں تو کچھ اس کی حمایت میں ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 7, 2025, 8:48 PM IST

پلوامہ : جنوبی کشمیر کے ضلع میں محمکہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے این آئی ٹی تعمیر کرنے کا منصوبے ہے جس کے لئے علاقے میں سروے بھی کیا گیا ہے جبکہ ضلع انتظامیہ کو زمین کی نشاندھی کرنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے نیوہ علاقے کے کریواس میں تقریباً 4800 کنال سرکار اراضی موجود ہے، جہاں پر این آئی ٹی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لکین اس سرکار زمین پر کچھ افراد نے ہائی ڈینسٹی باغات تعمیر کئے جو اس این آئی ٹی منصوبے کی مخالفت کررہے ہیں لیکن ضلع کی اکثریت آبادی اس منصوبے کو ضلع کے اندر ہی تعمیر کرنے کی مانگ کررہے ہیں۔ جبکہ ضلع کی اوقات کمیٹی، ٹریڈرس فڑریشن اور دیگر انجمنے اس کی حمایت کرتے ہیں وہی مقامی لوگوں بھی اس کو ضلع کے اندر ہی تعمیر کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

پلوامہ میں این آئی ٹی کے تعمیری منصوبہ پر ملاجلا ردعمل (ETV Bharat)

اس حوالے سے میر فاروق نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کو ضلع میں ہی تعمیر کیا جانا چاہیے اس سے ضلع کے بچوں کو مستقبل بہتر ہوگا ساتھ ہی یہاں کی معیشت بھی بہتر ہوگی۔ انہوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ وہ این آئی ٹی میں جموں وکشمیر کے بچوں کے لئے 60 فیصدی ریزرویشن دی اور جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے روزگار بھی ترجیح دی۔ انہوں نے مزید کہا کئی نوجوانوں سے اس کرایوس میں ہائی ڈینسٹی باغات تعمیر کئے ہے ان کو معاوضہ دیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ہی کنبے کے پانچ افراد اوڑی کے گاؤں میں سپرد خاک - DEATH DUE TO SUFFOCATION

اس سلسلے میں رؤف رشید نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں اب ترقیاتی منصوبے بنے جاری لیکن چند لوگ اس کی مخالفت کررہے جبکہ اکثریت آبادی اس کی حمایت کررہے ہیں۔انہوں نے کہا اس منصوبے سے ضلع میں مجموعی ترقی ہوگی ساتھ ہی تعلیم معیار بھی بہتر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.