اردو

urdu

ETV Bharat / photos

حماس کا طاقت کا مظاہرہ اسرائیل اور دنیا کو کھلا پیغام - GAZA CEASEFIRE DEAL

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے وقت بڑی تعداد میں مسلح جنگجوؤں کے باہر آنے پر مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ طاقت کا مظاہرہ دراصل اسرائیل و دنیا کو ایک واضح پیغام ہے کہ غزہ میں حکمرانی یا عوام کی نقل مکانی کا خواب دیکھنا چھوڑ دو۔ (AP)

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 3, 2025, 9:46 AM IST

ہتھیاروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں تعینات جنگجو (AP)
تباہ کن جنگ کے بعد بھی مسلح تنظیموں کی حمایت میں امڈا عوام کا سیلاب (AP)
بھاری ہتھیاروں سے لیس حماس کے جنگجو (AP)
غزہ میں امڈی زبردست بھیڑ مزاحمتی تنظیموں کی حمایت و مقبولیت کا کھلا اشارہ (AP)
بھیڑ کو قابو کرتے ہوئے مزاحمتی تنظیموں کے ہتھیار بند اہلکار (AP)
عوام کی بھاری بھیڑ کے بیچ اسرائیلی شہری اربل یہود کی حفاظت کرتے عسکریت پسند (AP)
اسرائیلی یرغمالی کو رہا کرتے وقت اسرائیلی ہتھیاروں سے لیس جنگجو (AP)
حماس کے جنگجو طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے (AP)
غزہ میں ایک تھائی شہری کی رہائی کے وقت امڈا جم غفیر (AP)
ہرغمالیوں کی رہائی کا منظر دیکھنے امڈی بھیڑ کا مںظر (AP)
ایک یرغمالی کی رہائی کے وقف بڑی تعداد میں موجود مسلح جنگجو (AP)
اسرائیلی یرغمالی اربل یہود کو گھیرے ہوئے جنگجو (AP)
یرغمالیوں کی رہائی کے وقت تعینات حماس کے مسلح اہلکار (AP)
یرغمالیوں کی رہائی کے وقت غزہ میں امڈی بھاری بھیڑ حماس کی مقبولیت کی دلیل (AP)

ABOUT THE AUTHOR

...view details