غزہ میں 30 فیصد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں. دنیا میں قحط کا سامنا کرنے والوں میں غزہ کی سب سے بڑی تعداد ہے. کھانے کے لیے لاچار و بے بس مظلوم فلسطینی بچے. کھانے کی امید میں آس لگائے کھڑی معصول فلسطینی بچی. غزہ کیمپ میں امدادی کھانا لیتے مظلوم بچے. غزہ میں ہر دس ہزار افراد میں سے کم از کم دو بالغ یا چار بچے روزانہ مر رہے ہیں. ایئر ڈراپس کے ذریعے امدادی پانی کی بوتل وصول کرتے مظلوم فلسطینی. غزہ میں ٹرکوں پر لائی جانے والی امداد کے مقابلے ایئر ڈراپس سے ملنے والی امداد نہ کے برابر ہے. ایئر ڈراپس کے ذریعے غزہ شہر میں امدادی سامان پہنچانے کا ایک منظر