آج بھی ریلیوں میں ہیلی کاپٹر دیکھنے کی لیے امڈ پڑتی ہے بھیڑ - funny video
🎬 Watch Now: Feature Video
انتخابی ریلیوں میں رہنماؤں کو سننے کے ساتھ ساتھ ان کی ہیلی کاپٹر میں آمد اور ہیلی کاپٹر دیکھنے کی دیوانگی لوگوں میں آج بھی برقرار ہے یہی وجہ ہے کہ آج بھی ریلیوں میں جتنی بھیڑ میدان میں ہوتی ہے اتنی ہی ہیلی کاپٹر کے آس پاس بھی ہوتی ہے۔