یو پی بورڈ کے نتائج سے طلباء غیر مطمئین - انٹرمیڈیٹ
🎬 Watch Now: Feature Video
اترپردیش بورڈ کے ہائی اسکول و انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری ہوگئے ہیں۔ نتائج سے طلبا و طالبات میں کوئی جوش و خروش نہیں ہے اس کی وجہ گزشتہ برسوں کے مقابلے امسال بڑی تعداد میں طلبا ہوئے فیل ہیں، اچھے نمبرات حاصل کرنے والے طلباء کا بھی کوئی خاص ریزلٹ نہیں رہا۔ طلبا دوبارہ کاپی چیک کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔