Student Crying Over Teacher Transfer: ٹیچر کے ٹرانسفر پر طالب علم کا رو رو کر برا حال، ویڈیو دیکھیں - ٹیچر کے ٹرانسفر پر بچہ اداس

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : May 27, 2022, 9:21 PM IST

ریاست ہماچل پردیش میں سولن ضلع کے کسولی کے ایک اسکول Government School in Kasauli میں ٹیچر کے ٹرانسفر کے بارے میں سن کر ایک طالب علم نے سسک سسک کر رونا شروع کر دیا اور ٹیچر کے ساتھ جانے کی ضد کرنے لگا۔ وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے ٹیچر کا نام دیودت شرما ہے۔ دیو دت تقریباً چار سال سے اس اسکول میں پڑھا رہے تھے۔ ویڈیو Student Crying After Teacher Transfer کے ذریعے طالب علم کی استاد سے محبت صاف نظر آرہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.