کورونا سے بچنے کیلئے بھاپ لینا ایک موثر طریقہ
🎬 Watch Now: Feature Video
کورونا کی دوسری لہرکے قہر سے بچنے کیلئے ڈاکٹرس کی ہدایت کے مطابق بھاپ لینا ایک موثر طریقہ ہے۔ منڈلا ٹریفک پولیس کے ملازمین نے خود کو انفیکشن سے بچانے کے لئے بھاپ لینے کی ایک نئی ترکیب اختیار کی ہے۔