PM Modi Duplicate: پی ایم نریندر مودی کے ہم شکل پی وی سنگھ کا ویڈیو وائرل - پی ایم نریندر مودی کے ہم شکل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 15, 2022, 9:04 PM IST

پی ایم نریندر مودی کے ہم شکل پی وی سنگھ PM Modi Duplicate PV Singh کا ایک ویڈیو وائرل PM Modi Duplicate ہو رہا ہے، دراصل ہریدوار کے رہنے والے پی وی سنگھ درشن کے لیے گنگوتری دھام پہنچے ہیں۔ پی ایم مودی کے ہم شکل کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا۔ لوگ ان کے ساتھ سیلفی بھی لے رہے ہیں۔ وہیں گنگوتری دھام میں پوجا کے بعد پی وی سنگھ ڈانس بھی کرتے نظر آئے۔ دیکھیں ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.