مہیندر سنگھ یا ایک اور دشرتھ مانجھی - One more manjhi the mountain man
🎬 Watch Now: Feature Video
کہانیوں میں تو ہم نے آپ نے شیریں کے لیے فرہاد کا پہاڑ کاٹ کے جوئے شیر لانے کی کہانی تو پڑھی ہے لیکن ریاست بہار کے ضلع گیا کے مردان ہمت پہاڑ کاٹ کے راستہ بنا رہے ہیں۔
'مانجھی داماؤنٹین مین' فلم بننے کے بعد دشرتھ مانجھی کو تو ملک کی عوام نے پہچان لیا لیکن گیا کےایک اور کوہ کن سامنے آئے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔